اردو کہانیاں

اردو اخلاقی کہانیاں

ایک پولیس آفر کی آپ بیتی اسی کی زبانی

اردو اخلاقی کہانیاں ایک پولیس افسر اپنی آپ بیتی سناتا ہےکہ میں 1996 میں لاہور میں ایس ایچ او تھا۔ میرے والد بہت بیمار تھے اور میں نے انھیں سروسز اسپتال لاہور میں داخل کرا دیا۔ سردیوں کی ایک رات میں ڈیوٹی پر تھا اور والد اسپتال میں اکیلے تھے۔ اچانک ان کی طبیعت زیادہ …

ایک پولیس آفر کی آپ بیتی اسی کی زبانی Read More »

کہانی اردو پگڑی والا باورچی

کہانی اردو پگڑی والا باورچی

کہانی اردو کہانی اردو پگڑی والا باورچی میں 1987 ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﭘﺮ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺑﺪﺣﻮﺍﺱ ﺗﮭﺎ ﺟﺘﻨﺎ ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ۔ ﺑﺎﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺕ ﺳﻮ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎ میرے دوستوں میں سے تھے۔ انہونے ﻧﮯ ﻣﺸﻮﺭہ ﺩﯾﺎ کہ ﺟﺎﻧﯽ رئیس ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﭘوچھیں کرنا کسطرح  …

کہانی اردو پگڑی والا باورچی Read More »

مختصر اردو کہانیاں

مختصر اردو کہانیاں

مختصر اردو کہانیاں مختصر اردو کہانیاں گاڑی پہاڑی علاقے سے گزر رہی تھی۔ اچانک بجلی چمکی بس کے قریب آئی اور واپس چلی گئی۔ بس آگے بڑھتی رہی آدھ گھنٹے بعد بجلی دوبارہ آئی۔ بس کے پچھلے حصے کی طرف لپکی لیکن واپس چلی گئی بس آگے بڑھتی رہی۔ بجلی ایک بار پھر آئی وہ …

مختصر اردو کہانیاں Read More »

Real Horror Stories In Urdu Read Online

واقعہ عاشق جن کا اردو میں

Real Horror Stories In Urdu Read Online واقعہ عاشق جن کا اردو میں  یہ کوئی دیڑھ سال پہلے کی بات ہے جب اس کا فون آیا۔ مجھے اس نے اپنا نام نور زیب بتایا۔ اور میرے ایک پرانے جاننے والے کا حوالہ دیا۔ اور کہا کے ایک مسئلہ کے سلسلہ میں آپ سے ملنا ہے۔ …

واقعہ عاشق جن کا اردو میں Read More »

Rich Result on Google,s SERP when searching for 'Best Urdu Moral Stories'

ایک جج صاحبہ ایک مجرم کو سزا سنانے کا واقعہ

Best Urdu Moral Stories Best Urdu Moral Stories ایک جج صاحبہ ایک مجرم کو سزا سنانے کا واقعہ بیان کرتے ہوئے بتاتی ہیں۔ کہ میں اندرون سندھ ایک پسماندہ سی تحصیل میں فرائض سر انجام دے رہی تھی۔ کہ میرے سامنے ایک مجرم کو پیش کیا گیا۔ جس نے دوران ڈکیتی نہ صرف خاتون سے …

ایک جج صاحبہ ایک مجرم کو سزا سنانے کا واقعہ Read More »