مختصر سبق آموز اسلامی واقعات
مختصر سبق آموز اسلامی واقعات حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ایک پرہیز گار جوان تھا۔ وہ مسجد میں گوشہ نشیں رہتا تھا۔ اور اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف رہتا تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو وہ شخص بہت پسند تھا۔ اس جوان کا بوڑھا باپ زندہ تھا۔ اور وہ شخص …